بلاول کی تجویز پر اے پی سی، بلوچستان میں سینٹرز قرنطینہ نہیں مہاجر بستی لگ رہے تھے، اختر مینگل

کراچی:کراچی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زردار ی پر کورنا وائرس کے بعد پھیلنے والے صورتحال کی تجویز پر سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس ویڈیو لنک پر ہوئی اے پی سی سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں اپیل کرتا ہو کہ عوام گھروں میں رہیں بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ بلوچستان میں جو سینٹرز بنائے گئے تھے وہ قرنطینہ نہیں بلکہ کوئی مہاجرین کی بستی لگ رہے تھے ایم کیو ایم کے خالد صدیقی نے کہا کورنا وائرس کامقابلہ سیلف آئسولیشن اور لاک ڈاؤن ہے تمام سیاسی و علاقائی مفادات سے ہٹ کر ہمیں لڑنا ہوگا فیصل سبزواری نے کہا کہ مذہبی جماعتوں کے ساتھ ساتھ ملکرمساجد میں اجتماعات کو روکنے کیلئے مدد لی جائے آفتاب شیرپاؤ نے اے پی سی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے بروقت اقدامات اٹھائی ہیں وفاقی حکومت فوری طور پر صوبوں کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کرے ۔

بلاول کی تجویز پر اے پی سی، بلوچستان میں سینٹرز قرنطینہ نہیں مہاجر بستی لگ رہے تھے، اختر مینگل” ایک تبصرہ

گمنام کو جواب دیں جواب منسوخ کریں