ایم اے کے امتحانی فارم مسترد کیے جانے کیخلاف احتجاج کرنے پر طلباتنظیموں کے رہنما گرفتار
کوئٹہ، ایم اے کے امتحانی فارم مسترد کیے جانے کیخلاف احتجاج کرنے پر طلباتنظیموں کے رہنما گرفتار، اطلاعات کے مطابق ایم اے کے امتحانی فارم مسترد کئے جانے کیخلاف جامعہ بلوچستان کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے پر بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ سی سی ممبر اقبال بلوچ آرگنائزر جامعہ بلوچستان یونٹ عاطف رودینی بلوچ مقبول بلوچ اسرار بلوچ و دیگر ممبران کو گرفتار کرلیا گیا، علاوہ ازیں احتجاج میں شامل بی ایس او پجار کے عمیر بلوچ اور وسیم بلوچ کو بھی گرفتار کرکے کے تھانہ منتقل کردیا گیا ہے،
Load/Hide Comments