کوئٹہ چمن شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں دو افرادجاں بحق ایک زخمی

کوئٹہ:کوئٹہ چمن شاہراہ پر ڈمپر اور گاڑی کے درمیاں ٹکر کے نتیجے میں دو افرادجاں بحق ایک زخمی۔ لیویز کے مطابق پیر کو کوئٹہ چمن شاہراہ پیرعلیزئی کے قریب ڈمپر اور گاڑی کے درمیاں ٹکر کے نتیجے میں روح اللہ اور غلام جیلا نی جاں بحق جبکہ انبیاء نامی شخص زخمی ہو گیا لیویز نے لاشوں اور زخمی فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا لیو یز کے مطابق ڈمپر ڈرائیور نمبر پلیٹ نکا ل کر موقع سے فرار ہوگیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں