نوکنڈی،ٹریفک حادثے میں ایک شہری اور چار سیکیورٹی اہلکار زخمی
نوکنڈی:نوکنڈی کے قریب گھٹ لانڈھی کے مقام پر سیکورٹی فورسز اور پی کپ گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا اورگاڑی میں سوارعمران ولد عبدالصمد سکنہ دالبندین سمیت چارسیکورٹی اہلکارشدید زخمی ہوگئے سیکورٹی ذرائع کیگذشتہ روزنوکنڈی کے قریب گھٹ لانڈھی کے مقام پرسیکورٹی فورسزکی گاڑی کا تصادم ایک شہر اورچاراہلکار ایک شہری شدیدزخمی ہوگیاجبکہ سیکورٹی فورسز نیزخمیوں کوفوری طورپردالبندین آریچ سی ہسپتال میں طلبی امداد کیلئے منتقل کردیاگیا۔
Load/Hide Comments