پشین،سیکورٹی آپریشن میں ٹی ٹی پی کارہنما ہلاک
پشین :بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے حرمزئی میں حساس ادارے کا آپریشن مبینہ مقابلے میں تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب رکن شاہ فضل عرف فضلی مارا گیا ۔ حرمزئی کا رہائشی چند روز قبل ہی افغانستان سے آیا تھا۔
Load/Hide Comments