بسیمہ، کریمہ بلوچ کے قتل کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی
بسیمہ:بسیمہ بلوچ یکجہتی کمیٹی بسیمہ کے زیر اہتمام ایک پرامن ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی ہائی سکول بسیمہ سے شروع ہوکر بازار کے مختلف روڑوں سے ہوتے ہوئے مین چوک پر جلسے کی شکل اختیار کرلی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کینیڈین حکومت سے بانک کریمہ کے بے رحمانہ قتل کے صاف شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا اور عالمی اداروں سے بلوچوں کے بلوچستان اور باہر کے ممالک میں آباد بلوچوں کے نسل کشی روکنے اپیل کی۔
Load/Hide Comments