کوئٹہ، گیس لیکچ کے باعث دم گھٹنے سے دو افراد کی حالت غیر ہو گئی
کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس لیکچ کے باعث دم گھٹنے سے دو افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطا بق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے نیو فقیر محمد روڈ پرگھر میں گیس لیکج باعث دو افراد کی حالت غیر ہو گئی جنہیں فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا مزیدکا روائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments