لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے راولپنڈی کی جانب لانگ مارچ میں شریک ہانی بلوچ ساتھیوں سمیت گرفتار

اسلام آباد:لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے کراچی سے روالپنڈی لانگ مارچ کرنے والے ہانی گل بلوچ، نصیب اللہ کھوسہ،شازیہ چانڈیو ودیگر کو پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا۔آمدہ اطلاعات کے مطابق سندھ وبلوچستان سے لاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کے بازیابی کے لئے کراچی سے راولپنڈی لانگ مارچ کررہے ہیں جن میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے لاپتہ نسیم بلوچ کی منگیتر ہانی گل بلوچ بھی شامل ہے کو پنجاب کی حدود میں انعام عباسی،سندھو امان،شازیہ چانڈیو،مختار بیگم ودیگر کو گرفتار کرلیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں