کمانڈر سدرن کمانڈو وفاقی کابینہ میں بات کرنے کے بعد گوادر میں باڑ کا کام بند کیا گیا، زبیدہ جلال
تربت (نمائندہ انتخاب) وفاقی وزیردفاعی پیداوار محترمہ زبیدہ جلال نے کہاہے کہ گوادر میں باڑ سے متعلق انہوں نے وفاقی کابینہ اور کمانڈر سدرن کمانڈ سے بات کی ہے جس کے بعد حکومت نے باڑ لگانا بندکردیاہے، انہوں نے کہاکہ گزشتہ دنوں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں انہوں نے گوادرباڑکے معاملہ کو رکھا ہے اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹنٹ جنرل سرفرازعلی سے گوادر باڑ کے حوالے سے بھی گفتگو کی ہے جس کے بعد گوادر میں باڑ کے کام کو روک دیاگیاہے۔
Load/Hide Comments