خضدار لیویز متاثرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا

کوئٹہ:خضدار لیویز متاثرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق خضدار لیویز متاثرین خضدارسے کوئٹہ تک لانگ مار چ کرکے آنے والے لیویز متاثرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا خضدار متاثرین کئی دن سے پریس کلب کے سا منے احتجاجی کیمپ میں احتجاج جاری تھا متاثرین کو آج پولیس نے گرفتار کرلیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں