بلوچستان بیوروکریسی میں تبادلے
کوئٹہ: صو بائی بیورو کر یسی میں تقر ریاں وتبا دلے۔ چیف سیکر ٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کے جا ری کر دہ اعلا میہ کے مطابق سیکر ٹری فنا نس نور الحق بلو چ کو سیکر ٹری محکمہ صحت جبکہ پسند خان بلیدی کو سیکر ٹری فنا نس تعینات کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments