زہری سے اغوا ہونے والی دوبہنیں قلات سے بازیاب

قلات:قلات لیویز کی کامیاب کاروائی اغواء ہو نے والی دو لڑ کیوں کو بازیاب کر لیا قلات لیویز کے مطابق بدھ کی رات زہری ایریا سے دو خانہ بدوش بہنوں کو نا معلوم افراد نے اغواء کیا تھا خفیہ اطلاع پر ڈپٹی کمشنر عزت نذیر بلوچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر زاہد لانگو کی نگرانی میں تحصیلدار محمد جان بلوچ لائن آفیسر جان محمد لانگو نے لیویز فورس کے ہمراہ قلات کا علاقہ پندران ایریا سے اغوا ہو نے والی دونوں بہنوں کو بازیاب کر لیا گیا قلات مزید لیویز کاروائی کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں