کوئٹہ، گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ایئر پورٹ روڈ پر گیس سلنڈرپھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایئر پورٹ ر وڈ کے علاقے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص سعید احمد جاں بحق ہوگیا لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔
Load/Hide Comments