غیرقانونی طور پرایران جانے والے 61پاکستانی گرفتار

نوکنڈی:غیرقانونی طور پر ایران جانے والے 61پاکستانی تارکین وطن کو ایرانی حکام نے گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق پاکستانی تارکین وطن بہتر روزگار کی تلاش میں ایران کے راستے سے یورپ جانا چاہتے تھے جنہیں ایرانی حکام نے گرفتار کرکے سرحدی شہر تفتان میں راہداری گیٹ پر انچارج لیویز کے حوالے کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں