ژوب،گھرمیں دھماکہ دو افراد جاں بحق
ژوب: ژوب شہر سے 18 کلومیٹر کے فاصلے پر کلی خروندئی مندوخیل کے قریب گھر میں دھماکہ دو افراد جاں بحق ایک زخمی۔تفصیلات کے مطابق پاوندہ سلیمان زئی کے گھر کے کمرے میں سٹوپ جلاتے ہوئے ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں نوجوان ناصر خان اور4سالہ لڑکی شاکرہ جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ لیو یز نے لاشوں اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments