مفتی منیب کوکوئی اوربڑاعہدہ دیا جاسکتا ہے،نورالحق قادری
اسلام آ باد :وزیرمذہبی امور نورالحق قادری نے امکان ظاہر کیا ہے کہ مفتی منیب الرحمان کو کوئی اور بڑا عہدہ دیا جاسکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں پیر نورالحق قادری نے بتایا کہ مفتی منیب الرحمان کوان کی خواہش پرچئیرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ وزیر مذہبی امورکا کہنا تھا کہ 46 سال میں سے 20 سال مفتی منیب الرحمن رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین رہے،
Load/Hide Comments