لڑکی ڈھونڈ رہا ہوں، ولیمے میں دال رکھوں گا، جمشید دستی

کراچی،جمشید دستی نے مارچ2021ء میں شادی کااعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ ایسی گھریلو خاتون ہو جو بچوں کی اچھی تربیت کرسکے,سیاسی رہنما جمشید دستی نے شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈنا شروع کردی۔جمشید دستی نے مارچ2021ء میں شادی کااعلان کردیا۔ انہوں نے کہاکہ ایسی گھریلو خاتون ہو جو بچوں کی اچھی تربیت کرسکے۔ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ وہ ولیمے میں آنے والے مہمانوں کی تواضع دال سے کروں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں