حویلیاں طیارہ حادثہ؛ تحقیقاتی رپورٹ جاری کرنے والے افسر کو ہٹا دیا گیا
کراچی: ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کے سربراہ ایئرکموڈور (ر) عثمان غنی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ائرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کے سربراہ ایئرکموڈور (ر) عثمان غنی کو عہدے سے ہٹادیا گیا، عثمان غنی 2018 سے ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کے سربراہ تھے۔ذرائع کے مطابق عثمان غنی نے حویلیاں حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کی تھی،
Load/Hide Comments