کسٹمز حکام کی کا روائی تین کر وڑ روپے ما لیت کے غیر ملکی ٹائرز اور بھا ری مقدار میں جائنیز نمک بر آمد

کوئٹہ :کسٹمز حکام کی کا روائی تین کر وڑ روپے ما لیت کے غیر ملکی ٹائرز اور بھا ری مقدار میں جائنیز نمک بر آمد۔ کسٹمز حکام کے مطابق کسٹمز حکام نے چمن کے علا قے میں کا روائی کر تے ہوئے دوران چیکنگ کنٹینر سے 1650غیر ملکی ٹائراور 1358بیگ چا ئنیز نمک کے بر آمد کر کے قبضے میں لے لئے کسٹمز حکام کے مطابق بر آمد ہونے والے سامان کی ما لیت کنٹینر سمیت تین کروڑ روپے بتا ئی جا تی ہے کسٹمز حکام نے مقد مہ درج کر کے مزید کا روئی شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں