مچھ واقعہ میں والد سے ملنے جانے والا 17 سالہ نوجوان بھی قتل
کوئٹہ:مچھ میں والد سے ملنے کے لئے جانے والا 17 سالہ احمد شاہ بھی قتل کردیاگیا گزشتہ روز مچھ میں گشتری میں واقع کوئلہ کان میں پیش آنے والے واقعے میں 17 سالہ احمد شاہ ولد عبدل بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہے وہ اپنے والد سے ملنے کے لئے مچھ گیا تھا احمد شاہ جو طالبعلم ہے پہلے بھی 3 رشتہ داروں کو ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں کھوچکا ہے
Load/Hide Comments