کوئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں آج مو سم سر د اور خشک رہے گا

کوئٹہ:کوئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں آج مو سم سر د اور خشک رہے گا۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علا قوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پہاڑی علاقے شدید سر دی کی لپیٹ میں رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں