وزیر اعظم عمران خان آج عوام سے ٹیلیفون پر بات کرینگے
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان (آج)پیر کو شام چار بجے عوام سے ٹیلیفون پر بات کرینگے۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے بتایاکہ یکم فروری بروز پیر شام چار بجے وزیراعظم پاکستان عمران خان عوام سے ٹیلیفون پر بذات خود بات کریں گے۔
Load/Hide Comments


