نواب رئیسانی نے عثمان کاکڑ سے متعلق خبر کی تردید کردی

کوئٹہ :سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تردیدی بیان میں کہا ہے کہ عثمان خان کاکڑ ہمارے بھائی اور دوست ہیں لیکن یہ اعلان یہ خبر من گھڑت ہے ہم کسی کو دھوکے میں رکھنا نہیں چاہتے، ہم اس بے بناد خبر کی تردید کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں