کوئٹہ؛فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ؛فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقےنواں کلی عبدالخالق چوک پرفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت لقمان ولد عبدالحکیم عمر 30 سال سکنہ نواں کلی کے نام سے ہوئی، مزید کارروائی شروع کردی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں