شہباز شریف کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پارٹی قائد اور اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں بھائیوں نے ایک دوسرے سے صحت بارے آگاہی حاصل کی۔ٹیلیفونک رابطے میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں