ندا کاظمی ودیگرکے تبادلے کا نوٹیفیکشن منسوخ

کوئٹہ :کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع کے اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے سے متعلق نوٹیفکشن منسوخ کردیا گیا محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی ندا کاظمی سمیت دیگر کے تبادلے سے متعلق جاری کردہ نوٹیفکیشن منسوخ کیا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں