پنجگور، گچک میں بھیڑ بکریوں کو پراسرار بیماری لگنے سے متعدد ہلاک

پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور کے سب تحصیل گچک میں بھیڑ بکریوں کو پراسرار بیماری لگ گئ متعدد ہلاک اور متاثر سب تحصیل گچک سے آمدید اطلاعات کے مطابق علاقے میں طویل خشک سالی کی وجہ سے جانوروں کو جلدی پراسرار بیماری لگ گیا ھے جس کی وجہ سے مصطفے’ گاؤں میں متعدد بھیڑ بکریاں ہلاک اور متعدد متاثر ہوگئے ہیں اس سلسلے میں علاقے کے مکینوں نے محکمہ لائیو سٹاک سے اپیل ہے کہ جانوروں کے علاج کے لیے اقدامات کیے جائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں