بی این پی نے سینیٹ الیکشن کے لیے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی

کوئٹہ: بلو چستان نیشنل پارٹی کے مر کزی اعلا میہ میں کہا گیا ہے کہ سینٹ الیکشن کے حوالے سے ایک مذا کر اتی کمیٹی تشکیل دی گئی جو اپو زیشن جما عتوں اور دیگر جما عتوں کے سا تھ مذاکرات کریں گے جس میں پارٹی کے مرکزی فنا نس سیکر ٹری پارلیمانی لیڈر ملک نصیر احمد شاہوانی اس کمیٹی کے سربراہ ہوں گے اور دیگر ممبران میں ایم پی اے اختر حسین لا نگو، ایم پی اے حمل کلمتی، ایم پی اے ثنا ء بلو چ، ایم پی اے بابو محمد رحیم مینگل ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں