پی ٹی آئی کے سینیٹ امیدوارعبدالقادر نے تحریک انصاف کو ”عوامی تحریک“ کہہ دیا

کوئٹہ:پاکستان تحریک انصاف کے نامزد سینٹ اومیدوار عبد القادر نے پی ٹی آہی کو پاکستان عوامی تحریک کہہ گیے تفصلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستا ن عوامی پارٹی کے مشترکہ امیدوار عبدالقادر الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے میڈیا سے گفتگو میں کہاہے کہ پی ٹی آئی کو پاکستان عوامی تحریک کہہ گئے! پاکستان عوامی تحریک نے مجھے ٹکٹ جاری کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں