تربت:ایک شخص کی لاش برآمد

تربت(نمائندہ انتخاب) گوکدان سے لاش برآمد، شناخت تمپ کے رہائشی گہرام ولد ابراہیم کے نام سے کی گئی، گزشتہ شب پولیس نے نواحی علاقہ گوکدان سے ایک لاش برآمد کی جسے شناخت وضروری کاروائی کیلئے ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ان کی شناخت تمپ کے رہائشی گہرام ولد ابراہیم کے نام سے کی گئی جنہیں گولیاں مارکر قتل کیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں