کوئٹہ: لاپتہ افراد کمیشن، 163کیسز کی سماعت، 108اشخاص کی بازیابی کی تصدیق

کوئٹہ: لاپتہ افراد کی بازیابی کے قائم کمیشن کی کوئٹہ میں چھ روزہ سماعت مکمل 163لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کی108لاپتہ افراد کے بازیاب ہونے کی تصدیق ہوگئی، صوبائی محکمہ داخلہ حکام کے مطابق لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے قائم کمیشن میں کیسزکی سماعت کے آخری روزہفتہ کو13 لاپتہ افراد کے کیسزکی سماعت ہوئی سماعت میں 3 لاپتہ افراد کی بازیانی کی تصدیق ہوئی جبکہ ایک کیس لاپتہ افراد کے زمرے میں نہ آنے کے باعث خارج کیاگیاکمیشن نے6روز کے دوران مجموعی طور پر 163لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کی جسکے دوران 108لاپتہ افراد کے بازیاب ہونیکی تصدیق ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں