قاسم سوری نے خیبر پختونخوا کو سب سے بڑا صوبہ قرار دے دیا

کوئٹہ : ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمدقاسم خان سوری نے خیبرپشتونخوا کو سب سے بڑا صوبہ قراردیدیا۔گزشتہ روز پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ خیبرپشتونخوا میں انصاف صحت کارڈ سب کو دیاگیاہے جس کے ذریعے لوگ 10لاکھ تک روپے اپنی صحت پر خرچ کرسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں