پنجگور ، گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

پنجگو ر ( نامہ نگار ) پنجگور کے علاقے پروم کپ میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم کپ میں تیز رفتار ی کے باعث گاڑی کے ٹائر برسٹ ہونے سے گاڑی الٹ گیا جس کے نتیجے میں محبوب نامی شخص جانبحق اور دو افراد زخمی ہوگئے جن کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں