جھل مگسی، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

اوستہ محمد : جھل مگسی کے علاقہ پنجک گوٹھ کنڈا عزیز میں پرانی دشمنی کی بنہ پر ملزم علام حیدر نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ فائرنگ کر کے محمد رفیق کھوسہ اور ساحق کوسہ کو قتل کر کے فرار ہو گئے اطلاع ملتے ہی لیویز فورس نے نعش قبضہ لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کیا اور ملزم کی تلاش شروع کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں