سرکاری افسران کے عوامی شکایات کو بروقت حل نہ کرنے پر وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد:سرکاری افسران کے عوامی شکایات کو بروقت حل نہ کرنے پر وزیر اعظم کے نوٹس کے بعد غیر سنجیدہ اور موثر کارکردگی نہ دکھانے والے سرکاری افسران کے خلاف ایکشن شروع کر دیا گیا،چیف سیکریٹری پنجاب نے ماتحت 1586 افسران کے ڈیش بورڈ کی جانچ پڑتال مکمل کر لی،وزیراعظم پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی،263 افسران کو کارکردگی کی بنیاد پر وارننگ،7 سرکاری افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں