موجودہ اسمبلیاں جعلی ہیں، آپ جزیروں کی نگرانی کریں، ایسا نہ ہو بک جائیں، مولانا فضل الرحمن فیصل آباد میں ایک شخص نے اپنی 2 بیویوں، 3 بیٹیوں اور بیٹے کو گولی مار کر خودکشی کرلی سندھ جل رہا ہے، متعدد علاقوں میں ڈاکو راج ہے، مولانا سندھیوں کے لیڈر بن جائیں، لطیف پلیجو سندھ رینجرز اور پولیس نے ٹرکوں سے ڈیزل نکالنے کا سلسلہ شروع کردیا، بلوچستان گڈز ٹرک اونرز پشین میں پولیس موبائل پر فائرنگ، ڈی ایس پی، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار زخمی ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر صحابہؓ کی شان میں گستاخی کرنے کا کسی کو حق نہیں، سنی علما کونسل سہولتکاروں کی فہرست وائرل، حب پولیس نے جان بچانے کیلئے متعدد منی پیٹرول پمپس بند کردیے گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ اور وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی ملاقات، مختلف امور پر گفتگو بلدیاتی نظام کو مضبوط اور فعال بناکر اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کی جائے، میئر پشین ایران نے امریکی، برطانوی شخصیات اور کمپنیز پر پابندی لگا دی