دالبندین سیکشن پر متاثر پاکستان اور ایران ریلوے ٹریک بحال کردیا گیا

دالبندین (آن لائن) پاک ایران ریلوے ٹریک دالبندین سیکشن بحال، دالبندین ریلوے ذرائع کے مطابق 14 اپریل سے دالبندین سیکشن مختلف مقامات پر سیلابی ریلوں میں بہہ جانے کی وجہ سے منقطع تھااب بحال کردیا گیا آج کوئٹہ سے آنے والی مالبردار بردار گاڑی کو دالبندین سے یک مچ ،نوکنڈی، تفتان کے لیے روانہ کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں