ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ڈیرہ بگٹی (صباح نیوز) ڈیرہ بگٹی شہر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی شخص کی شناخت اقبال بگٹی عرف چھتیس گریڈ کے نام سے ہوئی۔ زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ قانون نافذ کرنیوالے ادارے مزید کارروائی کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں