رہنماتحریک انصاف کی گاڑی کے 2ٹائر پھٹ گئے، افضل مروت محفوظ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کے 2ٹائر پھٹ گئے، تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت کی گاڑی ٹائر ڈی آئی خان موٹر وے پر اسلام آباد جاتے ہوئے پھٹے، جبکہ شیر افضل مروت حادثے میں بال بال بچ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں