کو ئٹہ میں11روز سے جاری ہڑتال ختم، مرغی کا گوشت 700 روپے کلو فروخت ہونے لگا

کوئٹہ(یواین اے)بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں پولٹری ڈیلرز ایسوسی ایشن کی 11روز سے جاری ہڑتال ختم ہو گئی۔پولٹری ڈیلرز کی ہڑتال ختم ہونے کےبعد شہر میں مرغی کے گوشت کی دکانیں کھل گئیں۔ دکانیں کھلنے کے بعد کوئٹہ میں مرغی کا گوشت 700 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں