لورالائی میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص قتل

لورالائی (یو این اے) لورالائی زمےن کے تنازعہ پر شہر کے مےن وسط تحصےل روڈ مےں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے غلام حےدر ولد وزےر خان کو شدےد زخمی کر دےا اور موقع سے فرار ہوگئے، زخمی کو فوری طور پر لورالائی ٹےچنگ ہسپتال لاےا گےا جہاں متوفی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گےا متوفی کی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی مذےد کاروائی لورالائی پولےس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں