اوستہ محمد میں ڈکیتی، موٹر سائیکل چھین کر ملزمان فرار

اوستا محمد(یو این اے )رہزنوں نے موئےر سائیکل چھین لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکووں نے ایری لاڑا کے قریب ڈکیتی کی واردات ہوئی، گزشتہ روز کیٹل فارم کے رہائشی محمد علی قوم لاشاری سکنہ کیٹل فارم سے اوستا محمد آرہا تھا کہ ڈاکوﺅں نے ایری لاڑہ کے قریب موٹر سائیکل چھن کر فرار ہو گئے۔ بعد ازاں پولیس تھانہ سٹی ایس ایچ او روف جمالی کو اطلاع ملتے ہی جائع وقوع پہنچ گئے اور ملزمان تلاش شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں