ڈیرہ بگٹی میں گاڑی کو حادثہ، انجن میں آگ بھڑک اٹھی

ڈیرہ بگٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ بگٹی جن موڑ کے مقام پر گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے بعد گاڑی کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی اہلکاروں نے مدد کر کے آگ پر قابو پا لیا۔ حادثے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں