موٹر وے پولیس کے تشدد کیخلاف ٹرک ڈرائیورز کا احتجاج، قومی شاہراہ بدرنگ کے مقام پر بند

مستونگ(نمائندہ انتخاب)موٹر وے پولیس کی جانب سے ٹرک ڈرائیورز پر تشدد کے خلاف ڈرائیورز سراپا احتجاج ہو گئے، تفصیلات کے مطابق ڈرئیوز نے احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو بدرنگ کے مقام پر بند کر دیا جس کے باعث ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہو گیا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں