بنوں ایئرپورٹ کے مقام سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بنوں ائیرپورٹ کے مقام پر ایک نوجوان کی پھانسی لگی لاش برآمد ہوئی، تفصیلات کے مطابق اطلاع ملتے ہی خدمت گار موقع پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے لاش کو شناخت کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال روانہ کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں