کیچ کے علاقے گشکور میں سیکورٹی اہلکاروں پر دھماکہ

کیچ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستا ن کے ضلع کیچ کے علاقے گشکور میں سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں پر بم دھماکہ کیا گیا، تفصیلات کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب پیدل سیکورٹی اہلکار گاڑیوں کو سیکورٹی فراہم کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصانات کا تعین نہیں لگایا جا سکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں