سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 4600روپے مہنگا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600روپے کا اضافہ ہو گیا، تفصیلات کے مطابق سونا 4600روپے مزید مہنگا ہو گیا جبکہ 10گرام سونے کے بھاﺅ میں 3944روپے کا اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد سونے کی قیمت 2لاکھ 43ہزار 800روپے فی تولہ ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں