پنجاب اسمبلی کی 27مخصوص نشستیں عدالتی حکم پر معطل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی کی 27مخصوص نشستیں عدالتی حکم پر معطل کر دی گئیں، علاوہ ازیں اپوزیشن رکن کا پوائنٹ آف آرڈر درست قرار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معطل کی گئی سیٹوں میں 24خواتین، 3اقلیتوں کی سیٹیں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں 24میں سے 21سیٹیں (ن) لیگ کو ملی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں