جیونی میں بارودی سرنگ دھماکا، 2 بچے زخمی

گوادر (نامہ نگار) جیونی کے علاقے پانوان (اوکار) میں زمین میں دفن آئی ڈی بم پھٹنے سے کھیل کود میں مصروف دو بچے زخمی ہوگئے، دونوں بچوں کو گوادر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں