پنجگور کے علاقے وشبود میں گاڑی پر فائرنگ، 1شخص جاں بحق، ایک زخمی

پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور کے علاقہ وشبود میں گاڈی پرفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقہ وشبود میں نامعلوم مسلح افراد کی ایک گاڑی پر فائرنگ جس کے نتیجے میں ایک شخص جابحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاش اور زخمی شخص کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں